بہاولپور،بیٹی کی پیدائش پرشوہر نے بیوی کو زہر دے کر ہلاک کردیا

Published on February 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 250)      No Comments

تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا
بہاولپور(یوا ین پی)بہاولپور کے علاقے یزمان منڈی میں شوہر نے اپنی بیوی کو زہر دے کر ہلاک کردیا۔پولیس کء مطابق اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی پٹھانی نامی لڑکی کی چند سال قبل جوگی رام نامی شخص سے شادی ہوئی تھی۔بیٹی کی پیدائش ہونے پر شوہر نے بیوی کو زہر دے دیا۔لڑ کی ورثا نے الزام لگایا ہے کہ ملزم نے بیٹی کے پیدا ہونے پر اپنی بیوی کا قتل کیا۔تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes