زرداری کو لٹیرا کہنے والے اپنے گریبان دیکھیں کہ ان کے سا تھ عوام اور معزز عدالت نے کیا کِیا قمر زمان کا ئرہ 

Published on February 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 288)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی )پاکستان پیپلزپارٹی پنجا ب کے صدر قمر زمان کا ئرہ نے کہا کہ شریف فیلی سے بڑا کو ئی اور چور ہے جس کو عوام کی اور پاکستان کی سب سے بڑی عدالت نے بھی تصدیق کر دی کہ یہ ملک کے سب سے بڑے چور ہیں اِنہوں نے ملک کو سب سے زیا دہ نقصان پہنچا یا آصف علی زرداری کو لٹیرا کہنے والے اپنے گریبان دیکھیں کہ ان کے سا تھ عوام اور معزز عدالت نے کیا کِیا پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام اور جمہوریت کا ساتھ دیا ڈکٹیٹر کی گود میں پلنے والے کیا جا نے جمہوریت کس بلا کا نا م ہے مو جودہ کرپٹ حکمرانوں نے بیرونِ ملک سے اتنا ورضہ لے لیا کہ آنے والی نسلوں کو بھی مقروض کر دیا ہے اِن کو صرف اپنی دولت سے پیار ہے عوام سے نہیں شہباز شریف کچھ بھی کر لیے نواز شریف اس کو کبھی بھی وزیر اعظم نہیں بننے دیا گا یہ دونوں بھا ئی عوام سے اچھا اور بھونڈا کھیل کھیل رہے ہیں یہ ملک و قوم کے دشمن اور بڑے قاتل ہیں ان کے لیے شہداءِ ماڈل ٹاؤ ن کے خون سے رنگا ہو پھندا تیا رہے اِن خیالات کا اِظہار انہوں نے پی وائی او کے ایڈیشنل سیکڑٹری جنرل پنجاب محمد آصف خان بلوچ پی پی پی کے ضلعی صدر چوہد ری سجاد الحسن اور ملک شاہد سلیم نو نار ی،رانا شکیل احمد سلہریا ایڈوکیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پی پی پی نے جمہوریت کے درخت کو اپنا خون دیکر تناور درخت بنا یا ہے ان کی حکومت اور ڈکٹیٹروں سے پالیمنٹ کو بچانا پی پی پی کا ہی کا م تھا یہ لوگ احسان فراموش ہیں یہ جس تھا لی میں کھا تے ہیں اُس میں ہی تھوکتے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes