بورے والا اور گردونواح میں بارش سردی کی لہر میں اضافہ

Published on February 12, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 703)      No Comments

بورےوالا(ڈاکٹر امجد حسین امجد)بورے والا اور گردونواح میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کی وجہ سے سردی میں دوبارہ شدت پیدا ہو گئی ، تاہم بارش کی وجہ سے خشک سردی کا خاتمہ ہوا ہے ہلکی بارش کے باعث گندم کی فصل پر بہت اچھے اثرات مرتب ہونگے کسانوں کاشتکاروں کے چہرے کھکھلا اُٹھے ہیں کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ دو ماہ سے نہروں کی بندش کی وجہ سے گندم کی فصل کو پانی کی شدید ضرورت تھی بارش برسنے سے فصل پر خوشگوار اثرات مرتب ہونگے اور آنے والی فصل مطلوبہ نتائج فراہم کرے گی۔

تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی, 2 افراد جاں بحق
بورےوالا(ڈاکٹر امجد حسین امجد)بورےوالہ کچی پکی روڈ پر , تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی, 2 افراد جاں بحق،ایک زخمی, پولیس بورےوالہ حادثہ کار سٹیرنگ جام ہونے سے پیش آیا,پولیس جاں بحق ہونے والوں میں نذیر بھٹی اور سرفراز لنگڑیال شامل جبکہ زخمی فخر امام کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme