بورے والا کے نواحی علاقہ معصوم شاہ روڈ پہ قتل کی وار دات،قاتل جائے واردات سے فرار

Published on February 12, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments

بورے والا(ڈاکٹر امجد حسین امجد) بورے والا کے نواحی علاقہ معصوم شاہ روڈ پہ قتل کی وار دات تفصیل کے مطابق بورے والہ کے نواحی علاقہ معصوم شاہ روڈ گلی نمبر5یوسف آباد کے رہائشی محمد نفیس ولد عبدالرشید قوم شیخ کو رات 3بجے نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کرقتل کر دیانامعلوم قاتل واردات کرنے کے بعد فرار ہوگیا پولیس مصروف تفتیش ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题