امام مسجد کی تبدیلی کا معاملہ فریقین کے موقف سننے کے بعد حل

Published on February 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 316)      No Comments

خیرآباد(یواین پی) قصبہ شیدو کے محلہ منجن خیل کا جامعہ مسجد جو گاوءں کے گیارہ اقوام کا مشترکہ مسجد ہے جسکے خطیب کے معاملے پر
گزشتہ کئی سالوں سے تنازعہ آرہا تھا جسکے خلاف ڈی سی نوشہرہ کو درخواست دی گئی۔جومزید کاروائی کیلئے اے سی جہانگیرہ کو بھیجی گئی اے سی
جہانگیرہ محمد اقبال خان نے اس مسلے کے حل کیلئے تحصیلدار جہانگیرہ عبدالمقسد اے سی تنگی چارسدہ مفتی مختیار اور دیگر پر مشتمل ثالثی کمیٹی تشکیل دی۔گزستہ رات ثالثی کمیٹی نے مسجد میں فریقین کا اجلاس طلب کیا۔جس میں فریقین کا موقف سنسے کے بعد مسجد امام کو تبدیل کردیا گیا بعد ازاں مفتی مختار اللہ نے فریقین سے حلف لیا ۔کہ وہ آئیندہ اپس میں باہمی رنجشوں کو بھلا کر بھائی چارہ سے رہیں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes