وزیر اعلی پنجاب کی آمد کے حوالہ سے تحصیل بو ریو الا میں ٹر یفک کے مو ثر بہاؤ کے لئے ڈائیورشن پلان تر تیب 

Published on February 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 364)      No Comments

بورے والا (ڈاکٹربی اے خرم) تحصیل بو ریو الا ضلع وہاڑی میں وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شر یف کی آمد کے حوالہ سے تحصیل بو ریو الا میں ٹر یفک کے مو ثر بہاؤ کے لئے ڈائیورشن پلان تر تیب دیا گیا ہے تا کہ عوام کو کسی قسم کی دشوار ی کا سا منا نہ کر نا پڑے ۔ جس میں وہاڑی سے آنے والی ٹریفک کو چو نگی نمبر 5سے موڑ کر آفاق خان چوک، معصوم شاہ چوک سے ہوتی ہوئی اے سی موڑ، اے سی مو ڑ سے فوراہ چوک سے پل مجاہد کا لونی متبادل راستہ فراہم کیا گیا ہے عارف والا سے آنے والی ٹریفک جو کہ وہاڑی جائے گی وہ پل مجاہد کا لو نی، فوراہ چوک، اے سی مو ڑ ،معصوم شاہ چوک، آفاق خان چوک سے ہوتی ہوئی چو نگی نمبر 5سے مین وہاڑی روڈ پر جا سکتی ہے عارف والاسے آنے والی گاڑیاں جو چچہ وطنی جائے گی اس کے لئے پل مجاہد کا لو نی، پنجاب کا لج ، الا ئیڈ سکول نہر کے ساتھ ساتھ پل یعقوب آباد سے مین روڈ چچہ وطنی کو جا سکتی ہے اور چچہ وطنی سے آنے والی ٹریفک جو وہاڑی جا ئے گی اس کو منی با ئی پاس کی طر ف آنے نہیں دیا جائے گا بلکہ پل یعقوب آباد سے موڑ کر نہر کے سا تھ ساتھ سٹی سکول، پنجاب کا لج سے ہوتی ہوئی پل مجاہد کا لو نی، فوراہ چوک، اے سی مو ڑ، معصوم شاہ چوک، آفاق چوک، چو نگی نمبر 5سے مین وہاڑی روڈپر متبادل راستہ فراہم کیا گیا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes