اوکاڑہ جنسی سکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، شک کی بنیاد پر پکڑے گئے ملزم کا اعتراف جرم

Published on February 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 325)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی)اوکاڑہ کے نواحی قصبہ مہروک کلاں میں بچوں کی جنسی حرکات کی ویڈیو سکینڈل میں مرکزی ملزم یوسف کی گرفتاری کے بعد ایک اور شخص نوید کو ملوث ہونے کے شبہ میں شامل تفتیش کر لیا گیا جس نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ ایس پی دیپالپور نوشیر واں علی چانڈیو نے بتایا کہ ملزم نوید نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا کہ وہ ملزم یوسف کے ہاتھوں بلیک میل ہو کربچوں کی جنسی ویڈیوز بنانے کے کام میں شامل ہوا ، نوید ملزم یوسف کے سکول میں طالبعلم تھا ، ملزم نوید کے اعترا فی بیان پر اسے مقدمہ میں نامزد کر کے انسداد دہشت گردی عدالت ساہیوال میں پیش کیا جا ئیگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes