بورے والا، ہیپاٹائٹس بی سی., شوگر اور ٹی بی کے چیک اپ کیلئے فری میڈیکل کیمپ

Published on February 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 488)      No Comments

بورے والا(ڈاکٹر امجد حسین امجد )تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر امجد شکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پرآج بروزسوموار تا ھفتہ (19تا24فروری2018) مفت میڈیکل کیمپ لگایاجارہاہے. جس میں ہیپاٹائٹس بی سی., شوگر اور ٹی بی وغیرہ کے مفت ٹیسٹ ہوں گے اور مناسب طبی رہنمائی کی جائے گی ۔چیک اپ اور میڈیسن کے حصول کے لئے قومی شناختی کارڈ ساتھ لائیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme