بورے والہ ( ڈاکٹر امجد حسین امجد)بورے والہ لڈن روڑ اے سی موڑ کے قریب موٹر سائیکل 22ویلر ٹرالے کے نیچے آگئی موٹر سائیکل پر ایک ہی خاندان کے تین افراد ماں بیٹا اور باپ سوار تھے ریسکیو1122 کو اطلا ع ملتے ہی ایمبولینس موو کرا دی نبیلہ بی بی جس کی عمر 26 سال موقع پر جاں بحق جبکہ سعید احمد جس کی عمر 5 سال سر کی چوٹ لگنے سے بےہوش ہے اور مشتاق احمد جس کی عمر 32 سال اس کے جسم پر خراشیں آئیں زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا