بریکنگ نیوز مسلم لیگ (ن) کا نام تبدیل ؟ ۔۔ نیا نام کیا ہوگا ؟ سب سے بڑی خبر

Published on February 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 272)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی) سپریم کورٹ نے گذشتہ سابق نا اہل وزیر اعظم نواز شریف کو پارٹی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے پارٹی صدارت کے عہدے کے لیے نااہلی کے بعد سوال یہ ہے کہ جب نواز شریف پارٹی صدارت کے اہل نہیں ہیں تو پارٹی کا نام مسلم لیگ ن کیسے ہو سکتا ہے؟ اس ضمن میں الیکشن کمیشن نے بھی پارٹی کی دوبارہ رجسٹریشن کے قانونی پہلوؤں پر غور کا آغاز کر دیا ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے حوالے سے بھی مشاورت جاری ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题