Published on February 23, 2018 by admin ·(TOTAL VIEWS 456) No Comments
لاہور (یو این پی)شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ دیکھا گیا ۔گز شتہ ر وز برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے 218روپے سے بڑھ کو 220روپے فی کلو ہو گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت92روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔