پیپلزپارٹی کا ضمنی سینیٹ انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ

Published on February 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 270)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستان پیپلزپارٹی نے ضمنی سینیٹ انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ نہال ہاشمی کی خالی نشست پر ضمنی سینیٹ الیکشن یکم مارچ کو ہوگاجس میں پیپلزپارٹی نے ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے، قاضی احمد سعید کا کہناہے کہ ضمنی سینیٹ انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے۔
واضح رہے کہ نہال ہاشمی کی نشست توہین عدالت میں نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی جس پر یکم مارچ کو الیکشن ہو گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题