آج کا دن تاریخ میں26فروری

Published on February 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 393)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی )آج کا دن تاریخ میں26فروری2009    دوہزار نو:شریف برادران کی نااہلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے اراکین کا داخلہ ممنوع ، اسپیکر نے اسمبلی کے باہر سیڑھیوں پراجلاس کی صدارت کی
آج کا دن تاریخ میں26فروری2004امریکی نے اپنے شہریوں کو تئیس سال بعد لیبیا کاسفر کرنے کی اجازت دی
آج کا دن تاریخ میں26فروری1991ٹم برنرز لی نے پہلا ویب براؤزر ورلڈ وائب ویب متعارف کرایا
آج کا دن تاریخ میں26فروری1984بیروت سے امریکی فوجی دستوں کی واپسیصدر ریگن نے انیس سو بیاسی میں اپنی فوج کو بیروت میں قیام امن کے لیے بھیجا تھا
آج کا دن تاریخ میں26فروری1952برطانیہ نے ایٹم بم تیار کیا
آج کا دن تاریخ میں26فروری1924جرمنی کے شہرمیونخ میں ہٹلر کے خلاف مقدمے کا آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں26فروری1797بینک آف انگلینڈ نے ایک پاؤنڈکا پہلا نوٹ جاری کیا
آج کا دن تاریخ میں26فروری1531اسپین کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ سے بیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy