آج کا دن تاریخ میں27فروری

Published on February 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 392)      No Comments

لاہور (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں27فروری1997آئرلینڈ میں طلاق کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں27فروری1967ڈومینیکا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں27فروری1945لبنان نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں27فروری1594ہنری چہارم نے فرانس کے شہنشاہ کا تاج پہنا
آج کا دن تاریخ میں27فروری1557لندن میں پہلا روسی سفارتخانہ کھولا گیا،روس اور امریکا میں تجارتی معاہدہ طے پایا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes