مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر کا اعلان ’’آج‘‘ کیا جائے گا

Published on February 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 378)      No Comments

لاہور(یواین پی) مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر کا اعلان  ’’آج‘‘ کیا جائے گا۔ مریم اور نگ زیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ہی اس عہدے کیلئے سب سے اہل امید وار ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ اور سینٹرل ورکنگ پارٹی کا اجلاس  ’’آج‘‘ ہوگا جس میں پارٹی کے نئے صدر کے انتخاب کے بارے میں غور کیا جائے گا۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف اپنے سیاسی قد اور صوبہ پنجاب میں کارکردگی کے باعث اس عہدے کیلئے انتہائی اہل اور مناسب ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme