گوندا، جتیندر،رشی کپور کے سری دیوی کےلیے تاثرات

Published on March 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,007)      No Comments

ممبئی (یواین پی)سری دیوی کےساتھ کام کرنے والے اداکاروں رشی کپور، گوندا اور جتیندر نے اداکارہ کے ساتھ  اپنی یادوں کو ان کے انتقال پر تازہ کیاہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلےکابٹن دبائیں (بشکریہ این ڈی ٹی وی)

رشی کپور کاکہناتھاکہ سری دیوی انتہائی منکسرالمزاج تھی اور ان کی شخصیت کےبارے میں خیال کیاجاتا تھا کہ وہ بہت مغرور تھیں جس میں کوئی حقیقت نہیں تھی اور یہ محض خیال تھا۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلےکابٹن دبائیں (بشکریہ این ڈی ٹی وی)

بھارت کی سب سے پہلی خاتون سپر اسٹار کے ساتھ 15فلموں میں کام کرنے والے جتیندر نے بھی ان کے انتقال پر اپنے تاثرات کا اظہار کیاہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلےکابٹن دبائیں (بشکریہ این ڈی ٹی وی)

بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار، کامیڈین اور سابق سیاستدان گوندا نے سری دیوی کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا اور انھیں بھارتی فلمی صنعت کی ایماندار اور عظیم اداکارہ قراردیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题