فیصل آباد؛(ن)لیگ کو ایک اور جھٹکاایم پی اے رضا نصر اللہ گھمن پی ٹی آئی میں شامل

Published on March 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments


فیصل آباد(یو این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ 62 چوہدری رضا نصر اللہ گھمن اب پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔اس حوالے سے لاہور میں منعقدہ تقریب سے ممبر پنجاب اسمبلی خرم شہزاد، نذر محمد گوندل، امتیاز صفدر وڑائچ، فردوس عاشق اعوان اور فواد چوہدری موجود تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题