جا کے پردیس مینوں دیتا ای بھلا وے کی ویڈیو شوٹ مکمل 

Published on March 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 641)      No Comments

شائقین موسیقی میرے نئے گیت کو سابقہ گیتوں کی طرح سراہیں گے فوک گلوکار دلاور چن
لاہور ( یو این پی) میرے نئے گیت’’ جا کے پردیس مینوں دیتا ای پھولا وے‘‘ کی ویڈیو شوٹ مکمل ہو گئی ہے اس کے علاوہ میرے اور پانچ گیت جسے ٹی پی گولڈ کمپنی بہت جلدی ریلیز کر رہی ہے اس گیت کے شاعر عابد حسین باجوہ جبکہ موسیقار استاد شرافت علی خان ہیں ان خیالات کا اظہار فوک گلوکار دلاور چن نے یو این پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا نئے گیت کی تیاری میں پوری ٹیم نے بہت محنت کی خاص طورپر پروموٹر استاد عبدالرشید شاعر زکیر احمد بھٹی آر جے مبشر حسین صدیقی ڈریم ایف ایم 106چوھدری نصیر احمد بڈھا پنڈ والے عرفان مبشر بسرا اور شہباز بھٹی میں ان سب کا مشکور ہوں مجھے امید ہے کہ شائقین موسیقی میرے نئے گیت کو سابقہ گیتوں کی طرح سراہیں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes