سعودی عرب میں ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی میراتھن دوڑ کے مقابلے کا اہتمام
Published on March 5, 2018 by admin ·(TOTAL VIEWS 292) No Comments
ریاض(زکیر احمد بھٹی) سعودی عرب میں ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی میراتھن دوڑ کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔ اس مقابلے میں ایک مقامی دوشیزہ مزنہ النصار نے دوڑ جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 69
Related