آج کا دن تاریخ میں6مارچ

Published on March 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 281)      No Comments


لاہور (یوا ین پی) آج کا دن تاریخ میں6مارچ1987ایکواڈورمیں سات اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ،جس کے نتیجے میں ایک ہزار افراد ہلاک،چار ہزار لاپتہ جبکہ بیس ہزار بے گھر ہوئے
آج کا دن تاریخ میں6مارچ1957گھانا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں6مارچ1929ترکی اور بلغاریہ نے دوستی کے معاہدے پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں6مارچ1869روسی ماہر علم کیمیا دمتری میندولیو نے پہلا پیروڈک ٹیبل (دوری جدول)بنایا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme