نامور اداکار و ڈائریکٹر ایم اے ٹھاکر کے بھائی انتقال کر گئے،شوبز ستاروں کا اظہار افسوس

Published on March 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 331)      No Comments

شوبز کے ستاروں حناملک ،میگھا،ماہ نور،آسیہ نور،فوزیہ چوہدری،مونا رانا،ایشا منی و دیگر کا اظہار افسوس
لاہور (یواین پی) نامور اداکار و ڈائریکٹر ایم اے ٹھاکر کے بھائی انتقال کر گئے شوبز حلقوں کی جانب سے اظہار افسوس تفصیلات کے مطابق ہدایت کار ایم اے ٹھاکر کے برادر حقیقی محمد افضل گزشتہ روز رضائے الہی سے انتقال کر گئے شوبز کے ستاروں آسیہ نور،حنا ملک،صائمہ اختر،فوزیہ چوہدری،مونا رانا،ایشا منی،فیصل شہزادشارجہ،علی اصغر،میگھا ،ماہ نور،جانو بابا ، گلفام یونیویژن نیوز شوبز انچارج باؤ اصغر،ڈاکٹربی اے خرم و دیگر نے ان کے انتقال پہ گہرے دکھ و غم کا اظہار کیاواضح رہے کہ ایم کے ٹھاکر کے بھائی کچھ عرصہ سے علیل تھے اور ان کا علاج معالجہ سروسز ہسپتال لاہور میں رہا تھا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy