بورے والہ ، ریسکیو1122 کی روڈ ایکسیڈنٹ میں‌زخمی ہونے والے افراد کو فرسٹ ایسڈ اور ہسپتال منتقلی

Published on March 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 464)      No Comments

بورے والہ (ڈاکٹر امجد حسین امجد )ریسکیو1122وہاڑی کو 10روڑ اکسیڈینٹ کی کالز معصول ھوئیں جس میں تین مریضوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی اورنومریضوں کو فرسٹ ایڈ دیتے ھوےُ ہسپتال شفٹ کیاریسکیو 1122وہاڑی کو35کالز میڈیکل ایمرجنسی کی معصول ہوہیں جس میں ھارٹ اٹیک بخار ڈلیوری کیس اور مختلف قسم کی بیماریوں کے 35مریضوں کو فرسٹ ایڈ دیتے ھوےُ ہسپتال شفٹ کیاریسکیو 1122 وھاڑی نے16مریض انتہائی نازک حالت کے فرسٹ ایڈ دیتے ہوےُ نشتر ملتان اور وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور شفٹ کیےایک کال کرائم کیس کی معصول ھوئی جس میں ایک شخص کو لاھور سے گھر آتے کسی نے نشہ آوور کوئی چیز کھلادی اس کوڈی ایچ کیو شفٹ کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes