آرمی چیف کی اطالوی نیول چیف ایڈمرل والٹر سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Published on March 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 195)      No Comments

راولپنڈی (یواین پی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اطالوی نیول چیف ایڈمرل والٹر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف کی اطالوی نیول چیف سے ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر ایڈمرل والٹر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو بھی سراہا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy