آج کا دن تاریخ میں10مارچ

Published on March 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 405)      No Comments

10
لاہور(یواین پی) آج کا دن تاریخ میں10مارچ1977سائنسدانوں نے سیارہ یورینس کے گرد دائرے دریافت کئے
آج کا دن تاریخ میں10مارچ1973    مراکش میں آئین کا نفاذ
آج کا دن تاریخ میں10مارچ1945    جنگ عظیم دوئم،ٹوکیو پر امریکی فضائی افواج کی بمباری،جس کے نتیجے میں ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں10مارچ1922    ہندوستان میں بغاوت کرنے پر من موہن داس کرم چند گاندھی کو گرفتار کر کے چھ سالہ قید کی سزا سنائی گئی تاہم انیس سو چوبیس میں ان کو دوسال بعد ہی رہا کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں10مارچ1735    نادر شاہ اور روس کے پاؤل اول کے درمیان معاہدہ ،روسی فوجوں کا باکو سے انخلاء
آج کا دن تاریخ میں10مارچ–    دولت مشترکہ کا دن

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes