بلاول بھٹو (آج )لاہور پہنچیں گے

Published on March 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 190)      No Comments


لاہور(یواین پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج بروز ہفتہ لاہور پہنچیں گے ۔ لاہور آمد کے بعد بلاول بھٹو پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ 11 مارچ کو بابر بٹ شہیدکی پہلی برسی کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes