آپ صلی للہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے ڈاکٹر ماجد

Published on January 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 400)      No Comments

\"3\"
 منڈی بہائوالدین ۔۔۔آپ صلی للہ علیہ وسلم کی  محبت ہمارا ایمان ہے اور آپ کی زندگی ہمارے لیے انمول نمونہ ہے قرآن کریم گواہ ہے کہ کوئی مسمان ہو ہی نہیں سکتا جب تک وہ اپنی جان و مال اور اپنی اولاد اور پسندیدہ  چیزوں پر فوقیت نہ دے آپ خاتم النبین رحمت اللمالمین صادق و آمین دیانت دار اور راستباز تھے آپ برق کے سوار معراج کے سردار اور ایک عظیم انسان تھے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر ماجد بشیر ماجد نے کیا انہون نے کہا آپ نے ہمیشہ سادہ زندگي کو ترجیح دی  اور اسلامی زندگی گزارنے کا اعلی درس دیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes