بورے والہ (ڈاکٹر امجد حسین امجد) پاکستان مسلم لیگ ن بورے والہ کے عہدیداروں اور اہل حلقہ بورے والہ کا اعلی قیادت پر ترقیاتی کاموں کے حوالہ سے اظہار تشکر اور اعتماد تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل بورے والہ کے کوارڈینیٹر محمد یاسین بھٹی نے حلقہ این اے 167, یعقوب آباد بورے والہ کے گرلز سیکنڈری میں کمروں کا تعمیر کا کام شروع کروانے کے موقع پر کہا کہ بورے والہ میں ترقیاتی کاموں کے حوالہ سے ایم این اے چوھدری نزہر احمد آرائیں نے بورے والہ میں بےشمار ترقیاتی کام کروائے ہیں۔مزید کہا کہ میں اپنے ساتھیوں سمیت اظہار تشکر کیا۔اور کہا کہ انشاءاللہ آئیدہ الیکشن 2018 میں چوہدری نزیر احمد کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے۔