سعودی عرب میں خواتین کو پبلک مقامات پر جاگنگ کی اجازت

Published on March 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 203)      No Comments

ریاض(یواین پی)سعودی عرب میں نئے اقدامات کے تحت خواتین کو پبلک مقامات پر جاگنگ کی اجازت مل گئی۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں متعارف کرائی گئی اصلاحات کے پروگرام کے تحت پہلے خواتین کو سڑکوں پر محرم کے بغیر ڈرائیونگ کی اجازت ملی اوراب انہیں پبلک مقامات پر جاگنگ کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔خواتین کے عالمی دن پر جدہ میں ایک درجن خواتین کے ایک گروہ نے جاگنگ کی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题