وزیرخارجہ خواجہ آصف نے سیاسی پھینکنے والے شخص کو معاف کردیا،فیض کو رہا کردیا گیا

Published on March 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 258)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ورکرز کنونشن کے دوران سیاسی پھینکنے والے شخص کو معاف کردیاجس پر پولیس نے سیاسی پھینکنے والے شخص کو رہا کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ورکرز کنونشن کے دوران ایک شخص نے وزیرخارجہ خواجہ آصف پر سیاسی پھینک دی تھی جس کو ورکرز نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا تھا۔خواجہ آصف کے معاف کرنے پر فیض کو پولیس نے رہا کردیا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy