بورےوالا(یواین پی) بورےوالا کے نواحی علاقہ ساہوکا میں باپ کا بیٹے پہ تشدد تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ ساہوکا کے رہائشی بے رحم ، سنگ دل اور ظالم باپ نے اپنے ہی چھ سالہ بچے کو محض اس لئے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا کہ اس نے اپنے باپ سے پیسے مانگے تھے بےرحم وحشیانہ تشدد کی صورت میں بچےکے دونوں بازو اور ٹانگیں ٹوٹ گئیں