بورےوالا(یواین پی) نواحی چک گ327کا دسویںجماعت کا طالب علم ٹریفک حادثہ میںجان بحق تفصیل کے مطابق نواحی چک 327 ای بی کے رہائشی محمد دانش ولد منظور احمد جٹ جو گورنمنٹ ہائی سکول 327 ای بی کے طالب علم ہیں آج چک نمبر 323 ای بی روڈ پہ گدھا ریڑھی سے ٹکرا نے کے باعث جاں بحق ہو گئے حادثے کے فوری بعد انہیںزخمی کو ہسپتال لایا جا رہا تھا جو کہ راستہ میں ہی جاں بحق ہو واضح رہے کہ مرحوم دانش اپنے بھائی کے ساتھ سکول جا رہا تھا