بورےوالا(یواین پی)ملتان روڈ پہ موٹر سائکل اور ہنڈائی ڈالہ کا تصادم میٹرک کی طالبہ جانبحق تفصیل کے مطابق نواحی گائوں پانچ سو انیس ای بی کی رہائشی میٹرک کی طالبہ سالانہ امتحانی پیپر دینے کے بعد اپنے بھائی شوکت علی کے ہمراہ موٹر سائیکل پہ سوار اپنے گائوں واپس جا رہی تھی کہ گلی نمبر ایک مرضی پورہ ملتان روڈ پہ ہنڈائی ڈالہ سے ٹکرانے کے باعث موقع پہ ہی جانبحق ہوگئی جبکہ مرحومہ کا بھائی معمولی زخمی ہوا