بورے والا؛پنجاب بھر میں نہم کلاس کے سالانہ2018 امتحانات 17 مارچ سے شروع ہوں گے

Published on March 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 423)      No Comments


بورے والا(یواین پی) پنجاب بھر میں نہم کلاس کے سالانہ2018 امتحانات 17 مارچ سے شروع ہوں گے صوبہ پنجاب کے نو تعلیمی بورڈز ساہیوال ، ملتان ، بہاولپور ، گوجرانوالہ ،لاہور ، فیصل آباد ، راولپنڈی ،سرگودھا اور ڈی جی خاں کے زیراہتمام نہم کلاس کے سالانہ امتحانات 2018 کا انعقاد 17 مارچ سے ہوگا محکمہ تعلیم کے مطابق تمام امیدواران کو رولنمبر سلیپس جاری کردی گئیں ہیں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes