دوسوروپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 15مارچ بروزجمعرات کو ہوگی

Published on March 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 482)      No Comments
بورے والا(یواین پی) قومی بچت کے زیراہتمام200روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 15مارچ بروزجمعرات کو ہوگی جس کا پہلا انعام سات لاکھ50 ہزار روپے کا ایک ،دوسراانعام 2 لاکھ 50 ہزار روپے کے پانچ انعامات جبکہ تیسرا انعام1250 روپے کے2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے ۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy