موسیٰ ٹاؤن میں 22سالہ شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوائی کھا کر گھر میں زندگی کا خاتمہ کرلیا

Published on March 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 375)      No Comments


ڈیرہ اسماعیل خان (یو این پی)موسیٰ ٹاؤن میں 22سالہ شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوائی کھا کر گھر میں زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ موسیٰ ٹاؤن میں شوکت علی کھاس کاٹنے کیلئے گھر سے اراضی کی طرف گیا تو اس دوران اس کی 22سالہ مسماۃ (س) بی بی نے گھر میں زہریلی دوائی کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ‘ شوکت علی نے پولیس کو بتایا کہ تین ماہ قبل ہماری شادی ہوئی تھی ‘ میری بیوی نے گھریلو تنازعے پر زہریلی دوائی کھا کر خودکشی کی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy