اسلام آباد (یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں19مارچ2005پاکستان نے دوہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے ایٹمی بلاسٹک میزائل شاہین ٹوکا کامیاب تجربہ کیا
آج کا دن تاریخ میں19مارچ1990 کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوامیں پہلی بارخواتین کا آئس ہاکی ٹورنامنٹ ہوا
آج کا دن تاریخ میں19مارچ1972 بھارت اور بنگلا دیش کے دوستی کے معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں19مارچ1915 سیارہ پلوٹو کی پہلی بار تصاویر لی گئیںتاہم اس وقت پلوٹو کو سیارہ تسلیم نہیں کیا گیا