آج کا دن تاریخ میں24مارچ

Published on March 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 446)      No Comments


کراچی (یواین پی) آج کا دن تاریخ میں24مارچ2008سید یوسف رضا گیلانی پاکستان کے وزیر اعظم بنے
آج کا دن تاریخ میں24مارچ1934امریکا نے فلپائن کو انیس سو پینتالیس میں آزادی دینے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں24مارچ1924یونان جمہوری ملک بنا
آج کا دن تاریخ میں24مارچ1837کینیڈا میں افریقی باشندوں کو ووٹ دینے کی اجازت دی گئی
آج کا دن تاریخ میں24مارچ–ٹی بی کا عالمی دن

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题