ہر ی پور (یو این پی)لڑکی کے ساتھ زبردستی جنسی زیا دتی کی کوشش کر نے والا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ،تین روز قبل تھانہ تھانہ حطار کی حدود میں 27سالہ لڑکی کو راستے میں روک کر جنسی زیا دتی کی کو شش ملزم زیشان سکنہ حطار کو گرفتار کر لیا لڑکی کی درخواست ملزم کے خلاف تھانہ حطار میں مقدمہ درج تھا ۔