جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کا سالانہ ایوارڈ 2017 انفارميشن سیکرٹری پنجاب سفیراحمدخان کے نام

Published on March 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 362)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کا سالانہ ایوارڈ 2017 انفارميشن سیکرٹری پنجاب سفیراحمدخان کے نام کر دیا گیا۔ایوارڈ ” جرنلسٹس ایسوسی آف پاکستان ” کے بانی۔صدر ایس ۔اے صہبا ئی نے اپنے دستہ مبارک سے دیا۔سفیر احمد خان بی بی سی ہیڈ لاٸنز نیوز میں ہیڈ کشمیر افیٸر پنجاب اور انٹرنشنل 87 نیوز کے چیف رپورٹر اور جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان میں انفارميشن سیکرٹری پنجاب اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy