پاک سری لنکا سیریز:تیسرا ٹیسٹ آج سے شارجہ میں کھیلا جائے گا

Published on January 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

\"3\"

شارجہ…پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ آج سے شارجہ میں شروع ہورہا ہے، دونوں ٹیموں کے کپتان کامیابی کے لئے پرعزم ہیں۔دونوں ٹیمیں کے درمیان اب تک 2 ٹیسٹ میچ کھیلے گئے ہیں جن میں سے ایک ڈرا ہوا اور دوسرا سری لنکا کی ٹیم نے جیتا تھا۔ اس طرح سری لنکا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题