گھریلو ناچاقی پرنوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

Published on April 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments


بورے والا (یواین پی)گھریلو ناچاقی پرنوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 435ای بی کے رہائشی نذیر احمد نے گزشتہ روز گھریلو ناچاقی پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی اطلاع پر تھانہ صدر پولیس نے نعش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیاپولیس مصروف تفتیش ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy