نیب فیصلے کا وقت قریب آتے ہی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ بڑھ رہی ہے، عمران خان

Published on April 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 474)      No Comments

لاہور(یواین پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نیب فیصلے کا وقت قریب آتے ہی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ بڑھ رہی ہے جبکہ آخری ماہ میں گلیاں نالیاں پکی کرکے اگلے 5 سال پکے کرنے کا موسم آگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ خبردار ہوشیار اقتدار کے آخری 4 ماہ میں گلیاں اور نالیاں پکی کرکے آئندہ 5 سال پکے کرنے کا موسم آگیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes