عارف والا(یواین پی) نہم کلاس کا طالب علم امتحانی سنٹر سے جوابی کاپی لے کر فرار تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول میں امتحانی سنٹر میں نہم کلاس کا طالب علم الطاف رولنمبر237063 فزکس کے پیپر کی جوابی کاپی لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھانہ احمدیارمیں سپریٹنڈنٹ غلام دستگیرنے یونیورسٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا۔