اسلام آباد یونائیٹڈ کا 8اپریل کو فتح کا جشن منانے کا فیصلہ
Published on April 5, 2018 by admin ·(TOTAL VIEWS 228) No Comments
اسلام آباد(یو این پی) اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پی ایس ایل 2018ء کی جیت کی خوشی میں آٹھ اپریل کو جشن فتح کی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا جس میں کپتان مصباح الحق سمیت دیگر قومی کرکٹرز کے علاوہ وزراء اور اراکین پارلیمنٹ بھی بطور خاص شرکت کریں گے۔