بورے والا،علاقہ ماڈل ٹاون میں دو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

Published on April 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 504)      No Comments

بورے والا(ڈاکٹرامجد حسین امجد) علاقہ ماڈل ٹاون میں دو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی تفصیل کے مطابق فیاض احمد قوم بھٹی سکنہ الاٹ بھٹیاں سبز منڈی سے گھر جا رہا تھا 2 نامعلوم مسلح افراد 125 موٹر سائیکل بلا نمبری پر آے اور فائرنگ کر دی جس سے فیاض احمد شدید زخمی ھو گیا جس کو ٹی ایچ کیو ھسپتال بورے والا منتقل کر دیا پولیس مصروف تفتیش ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题