پنجابی ادب کی بقا اور فروغ کے لئے پنجاب حکومت کو اقدامات کرنے چاہیے زکریا آفتاب 

Published on April 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 242)      No Comments

حبیب آباد ( رشید احمد نعیم) پنجابی ادب کی بقا اور فروغ کے لئے پنجاب حکومت کو اقدامات کرنے چاہیے پنجابی ادب سے ایک عظیم ثقافت جڑی ہوئی ہے ۔ محمد زکریا آفتاب تفصیلات کے مطابق پنجابی ادب کے لئے بے پناہ خدمات سرانجام دینے پر ہردرشن میمورئیل انٹرنیشنل ٹرسٹ کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جسمیں ڈاکٹر نبیلہ رحمان اوریئنٹل کالج لاہور ،پروفیسر کلیان سنگھ پنجاب یونیورسٹی ،پروفیسر عاشق راحیل آف لاہور امیداور قومی اسمبلی ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی ،یوسی چیئرمین چوہدری محمد طارق ،حاجی ندیم عباس شمیم ،معروف ادبی شخصیات کے علاوہ اہل دہیہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی تقریب میں پنجابی ادب کی معروف شخصیت محمد زکریا آفتاب کو سر جئے تیغ سنگھ انت جی کینیڈا والے کی طرف ٹرافی دی گئی اس حوصلہ افزائی پر انکا کہنا تھا کہ پنجابی ادب کے فروغ کے لئے پاکستانی پنجاب اور انڈین پنجاب کی حکومتوں کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے چاہیے تاکہ دنیا اس قدیم اور عظیم ثقافت سے آشنا رے سکے ۔ 

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes