اسلام آباد ، امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

Published on April 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 198)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آ باد پولیس کا کہناہے کہ امریکی ملٹری اتاشی مسٹر جوزف کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیاہے جس کے بعد گاڑی کو تھانے منتقل کر دیا گیاہے تاہم سفارتی استثنیٰ کے باعث سفارتکار کو گرفتار نہیں کیا گیاہے ۔ پولیس کاکہناہے کہ گاڑی خود ملٹری اتاشی ڈرائیور کر رہے تھے تاہم معاملے کو دیکھ رہے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes