گندم قیمت 1275روپے من برقرار آٹے کا20کلو تھیلا 750پر آگیا

Published on April 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 568)      No Comments

لاہور(یواین پی)پنجاب حکومت نے گندم کی ایشو پرائس 1275 روپے بمعہ بار دانہ (فی چالیس کلو) میں 15 اپریل تک توسیع کر دی جس کے نتیجے میں آٹے کی قیمتیں چند روز پہلے والی سطح پر واپس آ گئیں، بیس کلو آٹے کی ایکس مل قیمت 730 روپے اور پرچون 750 روپے ہو گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题