آج کا دن تاریخ میں9اپریل

Published on April 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 546)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں9اپریل1991جارجیا نے سوویت یونین سے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں9اپریل1973ہالینڈنے ویتنام کو تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں9اپریل1972روس اور عراق نے دوستی کے معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں9اپریل1965پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا آغازہوا
آج کا دن تاریخ میں9اپریل1945امریکی ایٹمی انرجی کمیشن کا قیام
آج کا دن تاریخ میں9اپریل1940جنگ عظیم دوم:جرمنی نے ڈنمارک اور ناروے پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں9اپریل1918لٹویا نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں9اپریل1667پہلی عوامی آرٹ کی نمائش فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہوئی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes