جرنلسٹ فا ؤنڈیشن کے و فد کا دورہ ایکسل لیب ، مختلف شعبہ جا ت دیکھے

Published on April 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 512)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)جرنلسٹ فا ؤنڈیشن کے و فد کا دورہ ایکسل لیب، مختلف شعبہ جا ت دیکھے،ممبران کیلئے خصوصی ڈسکاؤٹ سمیت دیگر اہم امور زیر غور آئے ،جلد با ہمی تعا ون کا معا ہدہ کر نے پر اتفاق تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز جر نلسٹ فاؤنڈیشن کے صدر کی قیادت میں چا رکنی وفد نے ملک کی معروف ایکسل لیب کا دورہ کیا، اس موقع پر ایکسل لیب کے ریجنل منیجر مارکیٹنگ و میڈیا بلا ل عباسی، کو آرڈی نیٹرظہیر عباسی نے جد ید مشنری کے با رے میں و فد کو تفصیلی بر یفنگ دی، آخر میں فا ؤ نڈیشن کے ممبران کو ٹسٹوں میں خصوصی رعایت دینے پر اتفاق ہو ا،جس کا با قا ئدہ معا ہدہ جلد کیا جا ئیگا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog